جب سیبی پیدا ہوئی تو اُس کا وزن صرف ایک سیب کےبرابر تھا،وہ یقیناً دنیا کی سب سے چھوٹی بچی تھی۔ امریکی ریاست سان ڈیاگو نے ایک ویڈیو رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں ایک بچی کی پیدائش ہوئی ، اُس وقت بچی کا وزن صرف 8.6 اونس تھا اور نرس نے ...
امریکی ڈالر آہستہ آہستہ نیچے کی جانب گامزن ہے، انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے سستا ہوکر 149 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کی لہر برقرار ہے، کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں ساڑھے 5 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 36 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ بدھ ...
KARACHI (Dunya News) ? The National Accountability Bureau (NAB) on Thursday in an accountability court in Karachi filed a reference against Sindh Assembly Speaker Agha Siraj Durrani in a case pertaining to allegedly accumulating assets beyond known sources of income. The reference further states that Durrani has been found in possession of 35 cars and a property worth millions ...
(UrduPoint / Pakistan Point News / Online - 30th May, 2019) will inauguratestate of the art Allama Iqbal Industrial City fully equipped with moderninfrastructure during the first week of upcoming to houseforeign and local investors besides giving impetus to economic activitiesin the country.Mian Kashif Ashfaq, chairman Industrial Estate Development andManagement (FIEDMC) while talking to ...
Earlier, Former Punjab law minister while accusing the NAB of being biased said that if PML-N president Shehbaz Sharif can be arrested then why not Prime Minister Imran Khan and defense Minister Pervaiz Khattak.
مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے چیئرمین کا لٹھا مشہور تھا اب چیئرمین کی ویڈیو مشہور ہوئی ہے۔ لاہورمیں نون لیگی رہنما طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب نے غیر متنازع رہنا ہے تو سب کا متوازی احتساب کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب احتساب کرنے سے ...
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس حکومت کی کوئی لائف نہیں۔ آصف علی زرداری اپنے اور اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے سلسلے میں اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچے تھے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف ...
عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل پر بھی کرکٹ کا بخار چڑھ گیا ہے،گوگل نے کرکٹ ورلڈکپ کا حصہ بنتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیاہے۔ اس نئے ڈوڈل میں مختلف ممالک کی کٹ میں ملبوس کھلاڑیوں کو کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کھیلتے دکھایا گیا ہے۔ دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آج سے انگلینڈ میں سجنے جارہا ہے جس کا ...
لاہور کی احتساب عدالت میں پیرا گون ہاؤسنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے خواجہ برادران سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 جون تک توسیع کر دی۔ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے کی سماعت احتساب عدالت لاہور کے جج جواد الحسن نے کی۔ سماعت کے دوران رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کو ...
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قومی لباس شلوار قمیض زیب تن کر کےتقریب میں شرکت کی جس نےکروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا انعقادبکنگھم پیلس میں ہوا جس میں ملکہ الزبتھ دوئم اور شہزادہ ہیری نے شرکت کی۔ برطانوی شاہی محل میں ہونے والی تقریب میں تمام ٹیموں ...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کل ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی ، کرکٹرز نے قومی ٹیم کو میچ کے حوالے سے کیا مشورے دے ڈالے۔ سابق آف اسپنر سعید اجمل نے قومی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کو ریورس سوئنگ اور پیس کا ساتھ باولنگ کرنا ہو گی جبکہ آصف ...
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے شادی کے دن کو یادگار بنانے کیلئے روبوٹ فوٹوگرافر بلوا لیا اور یادگار شوٹ کروایا ۔ برمنگھم کے ایک فرم کی جانب سے متعارف کیا گیا 'Eva'نامی فوٹوگرافی روبوٹ مصنوعی ذہانت کی بنا پر تصاویر کھنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کی 23.8انچ اسکرین کے ذریعے تصاویر کھنچوانے کا کہتا ہے ...
بھارت میں ایک دلہن شادی کے دو ہفتوں بعدہی پنڈت کے ساتھ بھاگ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں رواں ماہ 7 مئی کو رینا بائی کی شادی انجام پائی، شادی کے دو ہفتوں بعد ہی رینا بائی شادی کی رسومات ادا کرنے والے پنڈت ونود مہاراج کے ساتھ بھاگ گئی۔ دُلہن کے گھر والوں کے مطابق ...
امریکی ڈالر آہستہ آہستہ نیچے کی جانب گامزن ہے، انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے سستا ہوکر 149 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کی لہر برقرار ہے، کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں ساڑھے 5 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 36 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ بدھ ...
وزیر اعظم کی معاو ن خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کا قوم پر لادا ہوا بوجھ اتار رہے ہیں، موروثی سیاست کے علمبرداروں کو تکلیف ہے کہ عمران خان نے پاکستانیوں کو دو خاندانوں کے آمرانہ راج سے آزاد کیوں کرایا؟ فردوس عاشق اعوان کا ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ موروثی سیاست ...
امریکی کمپنی نےہائیڈروجن سے چلنے والا اپنی نوعیت کا پہلا ائرکرافٹ تیار کرلیا ہے۔ کیلی فورنیا میں نجی کمپنی نے ہائیڈروجن ایئر کرافٹ کے ماڈل کی نمائش کی ،اسکائی نامی ایئر کرافٹ میں پانچ نشستیں جبکہ اس میں ایک منی وین جتنی گنجائش ہے۔ چھ ہائیڈروجن فیول سیل بیٹریز سے لیس یہ منفرد ایئر کرافٹ قریبی شہروں کے سفر میں مددگار رہے ...
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے سے متعلق انکوائری کیس میں نیب کے تفتیشی افسر نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرا دیا۔ احتساب عدالت نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے آغا سراج درانی کے عدالتی ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی ...
دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کیس کی تحقیقات میں نیا موڑ سامنے آیا ہے، ڈی این اے سے فرشتہ کے ساتھ زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ننھی فرشتہ کی لاش سے دوسرا کوئی ڈی این اے سویپ نہیں ملا۔ پولیس کے مطابق فرشتہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی لیکن ڈی این اے سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی۔ پولیس کا ...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ ان کا ملک امریکا سے مذاکرات نہیں کرے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، یہ نقصان دہ ہوں گے، تاہم ایران کو یورپی اور دیگر ممالک سے مذاکرات میں کوئی مسئلہ نہیں۔ اس ...
او آئی سی سربراہ اجلاس میں قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی بھی شرکت کریں گے۔ جون 2017 ءمیں سعودی عرب کے بائیکاٹ کے بعد قطری سربراہِ حکومت کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ادھر گزشتہ روز خلیجی ممالک میں 2 برس قبل پیدا ہونے والے تنازع کے بعد پہلی مرتبہ قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا ...