ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست کے بعد سابق کرکٹرز نے کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مختلف ٹی وی چینلز پر ایک نیا محاذ کھول دیا ہے۔ سابق کرکٹرز کی جانب سے مسلسل تنقید کی زد میں آنے والے بولنگ کوچ اظہر محمود نے سابق کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ ہمیں آپ کے ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر ذاتی حملے نہ کریں، کرکٹ پر بات کریں، ٹیم میں باؤنس بیک کی صلاحیت ہے بس ایک جیت درکار ہے۔ ناٹنگھم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ انگلینڈ کو 300 بال کرنے ہیں، جس میں سے ...
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے آج کھیلے جارہے پانچویں میچ میں بنگلہ دیش کی جنوبی افریقا کیخلاف 2 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری ہے۔ میچ میں بنگلہ دیش کا پہلا نقصان 8 ویں اوور میں اٹھانا پڑا جب تمیم اقبال 16 کے انفرادی اسکور پر اینڈلے پھلوایاکو کی بال پر ڈی کوک کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔ اس کے بعد 75 کے ...
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج بنگلہ دیش کی ٹیم اپنا پہلا میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی ، افریقی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اوول کے گراؤنڈ میں ورلڈ کپ کرکٹ کے پانچویں مقابلے میں آج جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی فتح کی تلاش میں اپنا دوسرا میچ کھیل رہی ہے ...
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کور کمانڈر الیون اور کمشنر الیون کے مابین رمضان نائٹ ٹی 20 کرکٹ میچ کھیلا گیا، جس میں کور کمانڈر الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کمشنر کراچی الیون کو تین وکٹوں سے ہرا دیا۔ کمشنر کراچی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 142 رنز کا ہدف دیا، جواب میں کور کمانڈر ...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ برسٹل میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اڑتیس اعشاریہ دو اوورز میں 207 رنز بناکر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان نے مضبوط حریف آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا جو ...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کے پہلے میچ میں فتح کے24 گھنٹے بعد بھی ویسٹ انڈین فینز کا جشن جاری ہے۔ ویسٹ انڈیز کے سپورٹرز بینڈ کے ساتھ ناٹنگھم کی سڑکوں پر رقص کر کے جیت کا جشن منارہے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ایک مداح اسٹینلی ...
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور بھارتی باکسرز نیرج گویات 12جولائی کو آمنے سامنے ہوں گے، مقابلہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب عامر خان کسی بھارتی باکسر کے مدمقابل ہوں گے۔ کراچی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے بتایا کہ سعودی حکومت ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے ...
ورلڈ کپ 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کا پہلےمیچ میں ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےمذاق اڑایا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں 21 اعشاریہ 4 اوورز میں 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ پاکستان کا ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ دوسرا کم ترین اسکور تھا ۔ اس سے قبل 1992 ...
ورلڈکپ 2019 کے تیسرے روز آج 2 میچز کھیلے جائیں گے ۔ دن کا پہلا میچ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان صوفیہ گارڈنز کارڈف میں کھیلا جائے گا ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن کے 2:30 بجے کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا چوتھا اور دن کا دوسرا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا، یہ میچ کاؤنٹی گراؤنڈ برسٹول میں ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کو دورۂ پاکستان کی دعوت دے دی۔ پی سی بی کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز کے مختصر دورانیئے کے 3 میچز پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی گئی ہے۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے جنوبی ...
انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں جمعرات کو ہمہ جہت کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا کے خلاف فتح میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ انہوں نے میچ وننگ اننگز کھیلی، دو وکٹیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے لیکن انہوں نے پروٹیز بیٹسمین فلکوائیو کا جو کیچ لیا اسے ورلڈکپ کے بہترین کیچز میں ایک ...
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن میکولم نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان انگلینڈ سے بھی میچ ہار جائے گا، اس پورے ایونٹ میں پاکستان 5 میچ جیتے گا جبکہ 4 میں شکست ہوگی۔ برینڈن میکولم نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کی پیش گوئی کی تھی۔ برینڈن میکولم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک نوٹ شیئر ...
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ،کے حوالے سے ناٹنگھم شہر میں فین زون سج گیا۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ہرکرکٹ وینیو پر ورلڈ کپ فین زون قائم کیا ہے، تاکہ لوگ میچز کو انجوائے کرسکیں۔ فین زون پرانتظامیہ کی جانب سے بڑی اسکرین پر میچز دکھانے کا بندوبست کیا گیا ہے ،اسکے علاوہ بچوں کیلئے مختلف ...
پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے مشوروں کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پاکستانی بلے بازوں کو بے بس کردیا۔ مشتاق احمد اس وقت ویسٹ انڈیز کے معاون کوچ ہیں،انہوں نے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولروں سے کہا تھا کہ وہ پاکستانی بیٹسمینوں پر شارٹ پچ گیندوں سے حملہ آور ہوں۔ کالی آندھی اپنے معاون کو چ کے مشورے پرعمل کرتے ...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جمعہ کو ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میچ کو دیکھنے کے لیے جانے والے ایک پاکستانی نژاد کرکٹ فین کے لیے ایک اہم موقع اس وقت آیا۔ جب پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض نے ایک زور دار شارٹ مارا اور گیند بائونڈری لائن سے کافی اوپر سے گزر کر شائقین کے درمیان پہنچ ...
پاکستان کی شکست پر سوئنگ کے سلطان پھٹ پڑے ،سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ ہار کا مسئلہ نہیں لیکن مقابلہ تو کریں، پورے پچاس اوورز تو کھیلیں۔ ناٹنگھم میں فیضان لاکھانی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کھلاڑی فائٹ کریں، گیند کو چھوڑنا سیکھیں، وکٹ پر رکنا ...
پروفیشنل اسکواش ایسو سی ایشن نے پلیئر آف دی ایئر کیلئے پاکستانی اسکواش کھلاڑی طیب اسلم کو فہرست میں شامل کرلیا۔فہرست میں دنیا بھر کے کھلاڑی شامل ہیں۔ پی ایس اے ووٹنگ 9 سے 14 جون تک ہوگی جس میں کھلاڑیوں کے علاوہ عام لوگ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سیکریٹری طاہر سلطان نے جنگ سے ...
ورلڈ کپ کے منتظمین نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹرینٹ برج میں میچ دیکھنے کے لیے آنے والے ان شائقین کرکٹ سے معذرت کی ہے جو کہ میچ ٹکٹ لیکر لمبی لائنوں میں پھنس کر رہ گئے اور بروقت اپنی نشستوں تک پہنچکر میچ دیکھنے سے محروم رہے۔ اس حوالے سے آئی سی سی نے اپنی ایک ریلیز میں ...
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آرہا ٹیم کی ایسی بیٹنگ پرفارمنس پر کیسے ردعمل دیا جائے، اُنہیں سپورٹ کروں یا تنقید۔ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایک لینتھ پر شارٹ بال کے خلاف ...