For the best experience use PkShorts app on your smartphone

امریکا کے تینوں بڑے مقابلہ حُسن سیاہ فام خواتین کے نام

امریکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حسن کے تینوں بڑے (مس امریکا، مس ٹین یو ایس اے اور مس یو ایس اے) مقابلے سیاہ فام خواتین نے جیت کر تاریخ رقم کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی ان بلیک بیوٹیز میں شامل ہیں پچیس سال کی نی افرینکلن، جو گزشتہ سال ستمبر میں مس امریکا بنیں جبکہ گزشتہ ہفتے اٹھارہ ...

JangUrdu 2019-05-09 12:37 pm

بھارتی ٹی وی اداکارزیادتی، بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار

بھارتی ٹی وی اداکار کرن اوبرائے کو خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اداکار کے خلاف ممبئی کے ایشیواڑا پولیس اسٹیشن میں انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 376 اور 384 کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ کرن اوبرائے نے شادی ...

JangUrdu 2019-05-09 12:37 pm

’ اپنے اور نک کے ملنے کی کہانی بچوں کو سناؤں گی‘

دیسی گرل کے نام سے مشہور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اُن کے شوہر گلوکار  نک جونس نیویارک میں آج سے شروع ہونے والے میٹ گالا 2019 میں ایک ساتھ دیکھیں جائیں گے جس کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اور نک ...

JangUrdu 2019-05-09 12:37 pm

لائیوایکشن فینسٹی فلم’ 'الہ دین‘ کی نئی جھلکیاں

ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور ڈرامے سے بھرپور نئی لائیو ایکشن فینٹسی فلم 'الہ دین کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ ہدایتکارGuy Ritchieکی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی چراغ میں قید ایسے جن کے گرد گھوم رہی ہے جو احکامات بجا لاتا ہے اور جادوئی قالین پر سوار ہو کر آسمانوں پر سفر کرتا ہے، صرف یہی ...

JangUrdu 2019-05-09 12:37 pm

صنم بلوچ کا رمضان ٹرانسمیشن نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی خوبرو اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے رمضان ٹرانسمیشن کرنے سے متعلق تمام جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس سال رمضان ٹرانسمیشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ صنم بلوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں خود اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اس سال کوئی بھی ...

JangUrdu 2019-05-09 12:37 pm

ایونجرز کا 10 دن میں ڈھائی کھرب روپے کا بزنس

ایونجرز سیریز کی نئی فلم ایونجرز اینڈ گیم نے کمائی کے نئے ریکارڈز قائم کردیے ۔ فلم نے10دن میں دنیا بھر سے ڈھائی کھرب روپے کا بزنس کرلیا ہے۔ 26 اپریل کو ریلیز ہونے والی ایوینجرز سیریز کی 22 ویں فلم ’ایوینجرز اینڈ گیم‘ نے دنیا بھر میں کمائی کے کئی ریکارڈ توڑے اور کئی نئے ریکارڈ بنائے ہیں۔’ایوینجرزاینڈگم‘دنیا بھر میں ...

JangUrdu 2019-05-09 12:37 pm

فلم’مین اِن بلیک 4‘ کا ٹریلرجاری

ایکشن ،ایڈونچر اورکامیڈی سےبھرپورفلم ’مین اِن بلیک 4‘ کا ٹریلرجاری کردیا گیا ۔ لمبیا پکچرز کی تیار کردہ"مین اِن بلیک"فرنچائز کی1997،2002اور2012میں ریلیز کی جانیوالی تینوں کڑیاں مداحوں میں بے پناہ مقبول ہوئیں، اور یہی وجہ ہے کہ اب اس سلسلے میں مین اِن بلیک 4بھی ریلیز کی جا رہی ہے جو آئندہ سال جون میں سنیما گھروں میں نمائش کیلئے ...

JangUrdu 2019-05-09 12:37 pm

تھرلر ڈرامہ فلم ’دی کلیننگ لیڈی‘کانیاٹریلرجاری

ہالی ووڈہارر تھرلرفلم دی کلیننگ لیڈی کا سنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ جان ناٹزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو صفائی کرنے والی نو عمر لڑکی سے دوستی کرلیتی ہے جو بعد میں اس کیلئے مصیبت کا سبب بنتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں الیکسس کینڈرا،اسٹیلیو سوانتے،الیزابتھ سینڈی،میکیلا ...

JangUrdu 2019-05-09 12:37 pm

فلم ’چھا جا رے‘ میں 25 سے زائد فنکار کی شرکت

پاکستان کے مشہور ہدایت کار جبران بشیر کی نئی آنے والی فلم ’چھاجا رے‘ میں 25 سے زائد فن کار خصوصی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ اور لیجنڈ اداکار ندیم بیگ کی نئی آنے والی فلم ’چھا جا رے‘ کے ایک گانے میں 25 سے زائد فن کاروں کو شامل کیا ...

JangUrdu 2019-05-09 12:36 pm

فلم’رانگ نمبر2‘ کا پہلا گانا ریلیز

جیو فلمز ، وائی این ایچ فلمز اور ڈسٹری بیوشن کلب کے اشتراک سے بننے والی کامیڈی فلم ’رانگ نمبر2‘ کا پہلاگانا’یاریاں‘ ریلیز کردیا گیا ۔ ہرشدیپ کی سریلی آواز میں گایا گیا یہ گانا سمیع خان اور نیلم منیر پر انتہائی خوبصورت لوکیشن پر فلمایا گیا ہے ۔ اس گیت کے بول فاطمہ نجیب نے کے ہیں اور ...

JangUrdu 2019-05-09 12:36 pm

انڈونیشیا میں مسلم فیشن فیسٹیول کا انعقاد

انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتا میں رنگا رنگ مسلم فیشن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں انڈونیشیا کے مختلف حصوں سے معروف فیشن ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔ اس نمائش کے دوران رنگا رنگ فیشن شوز کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں حجاب پہنی ماڈلزنے معروف فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر ...

JangUrdu 2019-05-09 12:36 pm

لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں پر اعتراضات مسترد

یونی لیور پاکستان نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں پر اعتراضات مسترد کردیے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یونی لیورپاکستان اپنے اور اپنے برانڈز سے متعلق بے ضابطگی کے الزامات کوسنجیدگی سے لیتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لکس اسٹائل ایوارڈ کی نامزدگیوں کا فیصلہ شوبز انڈسٹری کی معتبر شخصیات پر مشتمل جیوری کرتی ہے۔ بیان کے مطابق ایوارڈ جیوری ...

JangUrdu 2019-05-09 12:36 pm

’پوکیمون؛ ڈیٹیکٹیو پکاچو‘کا نیویارک میں پریمیئر

نیو یارک میں ہالی ووڈ اینیمیڈفلم 'پوکیمون؛ ڈیٹیکٹیو پکاچو کا رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریان رینلڈز سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ فلم کی کہانی جاسوس پکاچو کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک نوجوان کے لاپتا باپ کی ...

JangUrdu 2019-05-09 12:36 pm

علی ظفر کا میشا شفیع کے نام نیا ٹوئٹ

گلوکار علی ظفر نے اپنے تازہ ترین سوشل میڈیا بیان میں گلوکارہ میشا شفیع کو ایک بار پھر عدالت کا سامنا کرنے اور ہتک عزت کے عوض جرمانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر نے میشا شفیع کے حال ہی میں اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کرنے ...

JangUrdu 2019-05-09 12:36 pm

’’برقعے کیساتھ گونگھٹ پر بھی پابندی لگنی چاہیے‘‘

بھارت کے معروف شاعر، ادیب، فلمی گیت کار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے کہا ہے کہ بھارت میں برقعےکے ساتھ ساتھ گھونگھٹ پر بھی پابندی عائد ہونی چاہیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاوید اختر نے گھونگھٹ پر پابندی کا مطالبہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم خواتین کے برقع پہننے پر پابندی کے مطالبے کے جواب میں کیا ...

JangUrdu 2019-05-09 12:36 pm

علی ظفر کا میشا کیخلاف دعویٰ، مزید گواہ شہادت کیلئے طلب

لاہورکی سیشن کورٹ میں گلوکار و اداکار علی ظفر کے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو شہادت کے لیے طلب کر لیا۔ سیشن کورٹ نے کیس کی سماعت 11 مئی تک ملتوی کر ...

JangUrdu 2019-05-09 12:36 pm

آغا علی نے گانا ’میں ہارا‘ ریلیز کردیا

پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نےگانا ’میں ہارا ‘ریلیز کر دیا ہے۔ آغاعلی نے پنا گاناسماجی رابطے کی ویب سائٹ یوٹیوب پر اپنی آواز میں گایا ہوا مکمل گانا ’میں ہارا‘ ریلیز کردیا ہے۔ اس گانے کی موسیقی قاسم اظہر نے ترتیب دی ہے جبکہ احمد سہیل نے ہدایت کاری کے فرائض انجام دیئے ہیں۔ گلوکار کے نئے گانے کی ...

JangUrdu 2019-05-09 12:35 pm

میشا شفیع کی جج کو تبدیل کرنے کی درخواست

اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، جج کی تبدیلی کیلئے درخواست سیشن جج کے روبرو پیش کر دی۔ سیشن جج لاہور نے درخواست کی ابتدائی سماعت کے بعد فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ میشا شفیع نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کے ...

JangUrdu 2019-05-09 12:35 pm

گیم آف تھرونز کی اداکارہ صوفی ٹرنر کی جوئے جونز کے ساتھ شادی

امریکی شہر لاس اینجلس میں گیم آف تھرونز کی معروف اداکارہ 23سالہ صوفی ٹرنر نے29سالہ موسیقار جوئے جونز کے ساتھ شادی کرلی ہے۔ شادی کی اس سرپرائز تقریب میں جوئے جونس کے بھائی نک جونز اور انکی اہلیہ پریانکا چوپڑا نے بھی شرکت کی،صوفی نے2برس قبل جوئے کے ساتھ منگنی کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ چند روز میں شادی کی ایک ...

JangUrdu 2019-05-09 12:35 pm

امریکا میں پوکیمون ڈیٹیکٹیو پکاچو کا رنگا رنگ پریمیئر

امریکی شہر نیو یارک میں ہالی وڈ کی نئی لائیو ایکشن اینیمیٹیڈ فلم 'پوکیمون ڈیٹیکٹیو پکاچوکے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والی اس شاندار تقریب میں ریان رینلڈز سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے رونقیں بکھیریں جبکہ اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ ہدایتکارروب لیٹر مین کی اس فینٹسی فلم کی ...

JangUrdu 2019-05-09 12:35 pm

Page 48 of 57
Terms & Conditions

Privacy Policy

Help

© COPYRIGHT 2019-