For the best experience use PkShorts app on your smartphone

کینسر ٹریٹمنٹ کے بعد رشی کپور کا جذباتی پیغام

کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص خوفناک ہے ہی لیکن بیماری سے ریکوری کا عمل اس زیادہ تکلیف دہ ہے، یہ صرف اُس صورت میں آسان ہوتا ہے جب آپ کے چاہنے والوں اور مدد، سپورٹ اور محبت آپ کے ساتھ ہو، عموماً یہ آپ کی فیملی ہوتی ہے۔ بھارتی اداکار رشی کپور ان دنوں اپنی اہلیہ نیتو سنگھ کے ساتھ ...

JangUrdu 2019-05-09 12:35 pm

اپنی تصویر کی کافی پیتے شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل

لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کافی پینے دبئی پہنچ گئےجہاں اُن کی اپنی ہی تصویر کی کافی پیتے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں شاہ رخ خان اپنی ہی تصویر کی کافی سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے ...

JangUrdu 2019-05-09 12:35 pm

فیروز خان والد بن گئے

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیروز خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خدا نے ان کو اس جمعہ بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے اوریہ جمعہ واقعی ان کے لئے مبارک ثابت ہو ا ہے ۔ واضح رہے چند روز قبل فیروز خان ...

JangUrdu 2019-05-09 12:34 pm

فلم اسٹار وارز کے ہیرو ’پیٹر میہیو‘ انتقال کرگئے

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم اسٹار وارز میں چیوبیکا کا مشہور کردار نبھانے والے نامور اداکار انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز اسٹار وارز میں مشہور زمانہ کردار چیوبیکا (Chewbacca) نبھانے والے نامور اداکار پیٹر میہیو74برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ 19مئی 1944کو برطانیہ میں پیدا ہونے والے پیٹر میہیو اپنے 7فٹ 3انچ لمبے ...

JangUrdu 2019-05-09 12:34 pm

ہالی ووڈ فلم ’ٹوائے اسٹوری 4‘ کی نئی جھلکیاں جاری

ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم ’ٹوائے اسٹوری 4‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ ایڈونچر اور کامیڈی فلموں کے دیوانوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری 4(Toy Story 4)کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ جوش کولے کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ٹوائے فلم ...

JangUrdu 2019-05-09 12:34 pm

سونالی باندرے، طاقت اور جرأت کی علامت

کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے لئے طاقت اور جرات کی علامت بھارتی اداکارہ سونالی باندرے نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں ’’ہائی گریڈ کینسر‘‘ جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی تو وہ پوری رات روئیں۔ بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سونالی باندرے نے کینسر تشخیص کے بعد ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئےحالات سے سمجھوتا کر ...

JangUrdu 2019-05-09 12:34 pm

’’نوے کی دہائی کے اداکار کیا مجھ سے متفق ہیں؟‘‘

بالی ووڈ کی پر کشش اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی نوے کی دہائی کے اداکاروں سے یہ بھی پوچھ لیا کہ ’’کیا آپ مجھ سے متفق ہیں؟‘‘ بھارتی اخبار ٹائمزنائو کے مطابق اداکارہ کاجول نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر ...

JangUrdu 2019-05-09 12:34 pm

میشا شفیع نے علی ظفر کو 2 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کو ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کوبھیجے گئے نوٹس میں 2 ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ گلوکارہ نے کہا کہ میڈیا پر ان کے خلاف جھوٹے، بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ علی ظفر 15 دن میں معافی مانگیں،ورنہ 2 ارب روپے ہرجانہ ...

JangUrdu 2019-05-09 12:34 pm

سلیم جاوید کی امریکی قونصل خانے میں شاندار پذیرائی

پوپ سنگر سلیم جاوید کی امریکن قونصلیٹ جنرل میں شاندار پذیرائی کرنے کے ساتھ انھیں تعریفی سند دی گئی۔’’فیملی ڈے‘‘ کے موقع پر سلیم جاوید نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، اس موقع پرموجود امریکی بھی ’’ سلیم جاوید کی ’’جگنی‘‘ پرجھوم اٹھے۔ امریکن قونصلیٹ جنرل کی جانب سے سلیم جاوید کو تعریفی سند بھی پیش کی۔سلیم جاوید کا ...

JangUrdu 2019-05-09 12:33 pm

ثابت ہوگیا جعلی اکائونٹس کے ذریعے بیانیہ گھڑا گیا، علی ظفر

معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ اب یہ ثابت ہوگیا ہے کہ کس طرح جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے ایک بیانیہ گھڑاگیا۔ اس بیائیے میں ان خواتین کی تصاویر کو استعمال کیا گیا جنھیں اس کا علم بھی نہیں تھا۔ اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں ٹاپ لولی ووڈ ادکار کا کہنا تھا کہ جنھوں نے ان سوشل ...

JangUrdu 2019-05-09 12:33 pm

اننیا پانڈے نے کارتیک سے محبت کا اعتراف کرلیا

بالی ووڈ کی نئی اداکارہ اننیا پانڈے نےبالی ووڈ کے دلکش اداکار کارتیک آریان سے اپنی محبت کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے جذبات کا بر ملا اظہار کردیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چند مہینوں سے اداکار کارتیک آریان اور اننیا پانڈےکے حوالے سے بیشتر افواہیں گردش کر رہی تھیں جن کا اننیا نے آخر کار جواب دے ...

JangUrdu 2019-05-09 12:33 pm

ایڈونچر فلم’سونک دی ہیج ہاگ‘کاپہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایڈونچرڈرامہ فلم سونک دی ہیج ہاگ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ جیف فولر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک قصبے میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک ہیج ہاگ کو حکومت کی گرفت میں آنے سے بچاتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں بین شوارٹز،جیمز مارسڈین،ایڈم پیلی،ٹیکا ...

JangUrdu 2019-05-09 12:33 pm

امریکا میں بل بورڈ میوزک ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

امریکی ریاست نواڈا کے شہر لا س ویگاس میں منعقدہ بل بورڈ میوزیک ایوارڈ 2019کے آغاز پر ریڈ کارپٹ پر ہالی وڈ اسٹارز نے جلوے بکھیر کر تقریب کو چارچاند لگا دئیے۔ اس رنگا رنگ ایوارڈ تقریب میں معروف سنگرکارڈی بی کو ٹاپ فیمیل آرٹسٹ کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ ٹاپ ہاٹ100آرٹسٹ کا ایوارڈ بھی کارڈی بی ہی لے اْڑیں۔ ٹاپ ...

JangUrdu 2019-05-09 12:32 pm

علی ظفر کیخلاف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیس، پروفائلز ڈیٹا دینے کی ہدایت

گلوکار علی ظفر کے خلاف استعمال ہونے والے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے علی ظفر کے خلاف استعمال ہونے والے پروفائلز کا ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور کی عدالت میں گلوکارعلی ظفرکےخلاف استعمال ہونے والے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نے 3 پروفائلز ...

JangUrdu 2019-05-09 12:32 pm

ہالی ووڈکرائم فلم"شافٹ"کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کامیڈی کرائم فلم شافٹ(Shaft)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ٹم اسٹوری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ایف بی آئی ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے دوست کی پراسرار موت کے محرکات معلوم کرنے کیلئے اپنے والد کے ساتھ کھوج میں نکل پڑتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں رچرڈ راؤنڈ ٹری،سیمیول ...

JangUrdu 2019-05-09 12:32 pm

ایک شام فریدہ خانم کے نام، سائرہ پیٹر نے محفل لوٹ لی

غزل گائیگی کی جب بھی تاریخ لکھی جائے گی، ممتاز گائیکہ فریدہ خانم کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا، نجی یونیورسٹی کی جانب سے ایک شام فریدہ خانم کے نام کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے ڈھائی گھنٹے تک آواز کا جادو جگایا، فضا میں ہر طرف ’آج جانے کی ضد ...

JangUrdu 2019-05-09 12:32 pm

حلیمہ کی برقینی پہن کر اسپورٹس میگزین کے لیے ماڈلنگ

امریکی مقابلہ حسن میں پہلی بار حجاب پہن کر تاریخ بنانے والی امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے پہلی بار حجاب اور برقینی پہن کر اسپورٹس میگزین کے لیے ماڈلنگ کر کے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی۔ صومالی نژاد حلیمہ عدن نے اسپورٹس شمارے کے لیے حجاب اور اسلامی سوئمنگ سوٹ برقینی پہن کر ماڈلنگ کی اور اس لباس میں ...

JangUrdu 2019-05-09 12:32 pm

ہالی ووڈ ایکشن فلم "بیک ڈرافٹ 2 "کی نئی جھلکیاں جاری

ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم بیک ڈرافٹ 2 (Backdraft 2)کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ گونزیلو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1991میں ریلیز ہونے والی فلم بیک ڈرافٹ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک ایسے تفتیش کار کے گرد گھوم رہی ہے جو فائر ڈپارٹمنٹ ...

JangUrdu 2019-05-09 12:32 pm

علی ظفر کی قانونی ٹیم کا ردعمل سامنے آگیا

گلوکار علی ظفر کی قانونی ٹیم کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ علی ظفر کے وکلا کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالت نےحکم جاری کیا کہ میشا شفیع پرنٹ،الیکٹرانک یا سوشل میڈیا پر علی ظفر کے خلاف نہیں بولیں گی، میڈیا پر تشہیر کے باوجود میشا شفیع نے نوٹس وصول نہیں کئے۔ وکلاء کا کہنا ...

JangUrdu 2019-05-09 12:32 pm

’’رشی کپور کینسر فری ہیں‘‘

بھارتی فلم ڈائریکٹر راہول روائل نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار رشی کپور کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ رشی کپور کینسرفری ہیں۔ راہول روائل کا کہنا ہے کہ رشی کپور میڈیکل ٹریٹمنٹ کے لئے امریکا میں ہیں اور اُن کی بیماری کا علاج ہوگیا ہے، وہ اب ’’کینسر فری‘‘ ہیں۔ راہول روائل نے ...

JangUrdu 2019-05-09 12:31 pm

Page 49 of 57
Terms & Conditions

Privacy Policy

Help

© COPYRIGHT 2019-