اوپن ہارٹ سرجری کے بغیردل کے نچلے حصے کا سوراخ بند کرنا اب ممکن ہو گیا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں 16 بچوں کے ڈیوائس ڈال کر دل کا سوراخ بند کرنے کے کامیاب آپریشن کیے گئے۔ ایسے مریض جن کے دل کے نچلے حصے میں سوراخ ہو، اسے بند کرنے کے لیے اب ...
ماہرین نےدفتری معاملات اور مالی پریشانیوں کو ملازمین میں نفسیاتی دباؤ کی بڑی وجہ قرار دے دیا، زیادہ پریشانیاں نوکری پیشہ افراد کی موت کا باعث ہوسکتی ہیں ۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ماہرین نفسیات نےخبردار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں نوکری پیشہ افراد کی تشویشناک حد تک بڑی تعداد ذہنی دباؤ، بے چینی اور مایوسی جیسے نفسیاتی مسائل ...
تھرپارکر کےسول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر امراض میں مبتلا مزید6بچے انتقال کرگئے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق اموات گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ہوئیں، بچوں میں 3 نومولوداور دیگر کی عمریں5روز 3 روز اور ایک دن ہے۔ اپریل کے سترہ دنوں میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 44 ہوگئی ۔ اس طرح غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب ...
تھر کے مختلف علاقوں میں 20 ڈاکٹروں سمیت 32 گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ تھر کے مختلف علاقوں میں 20 ڈاکٹروں سمیت 32گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہواہے، گھوسٹ ڈاکٹروں کا انکشاف نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کے صحت مراکز کے دوروں کے دوران ہوا، 20 ڈاکٹرز کاغذات میں تعینات ہیں لیکن بڑےشہروں میں اپنا کاروبار کررہےہیں۔ ڈی ایچ او تھر ڈاکٹر ارشاد ...
چقندر کا استعمال تیزی سے بڑھتے ہوئے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ چقندر میں پائے جانے والے فائبرز، وٹامنز اور معدنیات ہائی بلڈ پریشر کے علاوہ دیگر امراض قلب کے خلاف بھی مزاحمت کرتے ہیں۔ نائیٹریٹ آکسائیڈ اور وٹامن بی سے بھرپور یہ سبزی خون کے شریانوں کو کشادہ کر کے بلڈپریشر کو کم کرتی ہے۔ چقندر بلڈ پریشر کو کنٹرول ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات اور شعور و آگاہی کیلئے واکس کا انعقاد کیا جائیگا جبکہ مختلف تقریبات میں منعقد کی جائیں گی جن سے ماہرین طب خطاب کریں گے ۔ جس میں عوام الناس کو خون کی بیماری ہیموفیلیا کی وجوہات ، اس کی ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمبائنڈملٹری اسپتال (سی ایم ایچ) راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاح کئے گئے نئے بلاک کی تکمیل کے بعد سی ایم ایچ راولپنڈی میں بستروں کی گنجائش 1150 تک پہنچ گئی ہے۔ سی ایم ایچ کے نئے بلاک کا کام 2013ء میں شروع ہوا تھا،افتتاح کے بعد ...
سائنسدانوں نے پہلی بار تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے انسانی ٹشوز اور خون کی شریانوں سے دل بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اگرچہ اس دل کا حجم ایک چیری جتنا ہے اور خون پمپ نہیں کرسکتا مگر طبی ماہرین کے مطابق یہ اہم طبی پیشرفت ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ خلیات، شریانوں اور چیمبر کے ساتھ تھری ...
کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں واقع نجی اسپتال میں زیر علاج 9 ماہ کی نَشویٰ اسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گئی ۔ اسپتال انتظامیہ کی غفلت پر متاثرہ بچی کے والد قیصر نے شارع فیصل تھانے میں اسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر ادیا ۔ اسپتال انتظامیہ کے خلاف نجی اسپتال میں ...
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ہزار تیار بوتلیں،بھاری مقدار میں خام مال برآمد کرکے فیکٹری کو سیل کردیا۔ کارروائی کے دوران فیکٹری ملازمین نے فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو یر غمال بنانے کی کوشش کی ،پولیس کی آمد پرملزم موقع سے فرار ہو گئے۔ پنجاب ر فوڈ اتھارٹی نے پولیس ...
لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آپریشن کرنے کے آلات میسر نہ ہونے کے باعث اسپتال انتظامیہ نے مریضوں کے دل کی سرجریاں روک دیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سینیئرز ڈاکٹرز کی جانب سے اسپتال انتظامیہ کو خط کے ذریعے آگاہ کیا گیا کہ شعبہ امراض قلب میں موجود مشینیں خراب ہوچکی ہیں اور جراحی آلات بھی میسر نہیں تاہم دل کے آپریشنز ...
دنیا میں تیزی سے بڑھتی صنعتکاری اور ٹریفک کےگردو غبار اور آلودگی سے سالانہ لاکھوں بچےدمے کے مرض میں مبتلا ہوکر موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ امریکی تحقیق کار ادارے ملکن انسٹی ٹیوٹ سکول آف پبلک ہیلتھ ایٹ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے مطابق ہوا میں نائیٹروجن گیس کے مستقل اضافےاور آلودگی کے باعث سالانہ 4لاکھ بچے دمہ کے مرض کا شکار ہوتے ہیں۔ 2010سے ...
تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید3بچے انتقال کرگئے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اوردیگرامراض کےباعث 24گھنٹوں کے دوران 3 بچےانتقال کرگئے ہیں۔ زرائع محکمہ صحت کےمطابق بچوں کی عمریں 11 روز،6 روزاور تین دن تھی۔ اپریل میں انتقال کرنےوالے بچوں کی تعداد 27 اور رواں سال میں 227 ہو گئی ہے۔ ...
پروٹین ہماری صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اس کا غذا میں شامل ہونا لازم و ملزوم ہے لیکن جانوروں سے حاصل کردہ پروٹین کی زیادتی نقصان دہ ہے۔ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو اپنی غذا میں جانوروں کے پروٹین کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں کم پروٹین پر مشتمل غذا کا استعمال کم ...
خراب غذا نہ صرف ہماری صحت کے لئے خرابی کا باعث ہے بلکہ دنیا بھر میں شرح اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں اضافے کا سبب بھی ہے۔ ماہرین غذائیت نے نئی تحقیقی میں ایک لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ باقاعدگی سے غیر صحت مندخوراک کا استعمال سیگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی طبی جریدے (The Lancet) میں شائع ...
آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کو اپنی عادت بنائیں کیونکہ ورزش انسان کو صحت اور خوشی دیتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے دنوں ہونی والی ایک تحقیق کے بعد سائنس نے یہ ثابت کردیا کہ انسان ورزش کرنے سے زیادہ خوش رہ سکتا ہے۔ ییل yale اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ...
کراچی والے واشنگ پائوڈر کے ذرات سے بھر ا دودھ پینے سے بچ گئے، ٹول پلازہ پر مضر صحت دودھ پکڑ کر دریا میں بہا دیا گیا۔ سندھ فوڈ اتھارٹی نے ٹول پلازہ پر کارروائی کر تے ہوئے بارہ ہزار لیٹر مضر صحت دودھ ضائع کردیا۔ کراچی میں خراب دودھ لانے والوں پر پچاس، پچاس ہزار روپے کا جرمانہ بھی کردیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ...
دواؤں کی قیمتوں میں ازخود اضافے کے خلاف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے ملک بھر میں کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ ترجمان ڈریپ کے مطابق غیر قانونی طور پر قیمتوں میں اضافہ کرنے والی 31 دواساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ڈریپ کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ زائد قیمت وصولی پر 143 دوائیں قبضے میں لی گئیں، غیر قانونی ...
جرمنی میں آپ بطور سیاح ، طالب علم، یا روزگار کے سلسلے میں اہل خانہ کے ساتھ طویل دورانیے کے لیے تشریف لائیں تو ٹکٹ اور ویزا کے ساتھ ایک اور چیز کا بندوبست لازمی ہے اور وہ ہے ہیلتھ انشورنس۔ یوں تو جرمنی مختلف اقسام کی ہیلتھ انشورینس کی پیشکش موجود ہے لیکن بطور سیاح سفری انشورنس اور طویل ...
لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئےمفت ٹیسٹ کی سہولت ختم کر دی گئی،ٹیسٹوں کی فیسوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ،مریض پریشان ہوگئے ۔ لاہور کے سرکاری اسپتالوں سے مفت ٹیسٹ کی سہولتختم ہوئی ،اب او پی ڈی میں آنے والےاور اسپتالوں میں داخل مریضوں کوہرٹیسٹ کا بل ادا کرنا پڑ رہاہے۔ مریضوں کاکہناہےکہ معمولی بلڈ ٹیسٹ ہو یا ...