For the best experience usePkShorts app on your smartphone

جنوبی افریقہ سے وائرس پاکستان منتقل ہونےکا خطرہ

جنوبی افریقہ سے ’ایبولا‘ نامی وائرس پاکستان منتقل ہونےکا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ سے ایبولا وائرس پاکستان منتقل ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پرایبولا وائرس کی شناخت کرنے والا تھرمواسکینر خراب ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے ...

JangUrdu 2019-05-28 3:20 pm

پنجاب: دو ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 57 ہزار مریض

پنجاب میں ٹائیفائیڈ تیزی سے پھیل رہا ہے، دو ماہ کے دوران سرکاری اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ مریضوں کی تعداد 57 ہزار716 تک جاپہنچی، لاہور 7 ہزار 345 مریضوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ٹائیفائیڈ سیزن نہ ہونے کے باوجود رواں سال پنجاب میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، دو ماہ میں سرکاری ...

JangUrdu 2019-05-28 3:20 pm

گرمیوں میں صحت مند کیسے رہا جائے؟

موسم گرما کا آغاز ہو گیا ہے اور ماہرین موسمیات کے مطابق اس سال بھی ریکارڈ توڑ گرمی کا امکان ہے۔ موسم سرما کے مقابلے میں موسم گرما زیادہ بیماریوں کے ساتھ آتا ہے کیونکہ یہ موسم گرم کے ساتھ ساتھ خشک بھی ہوتا ہے۔ عام طور پر گرمی کے موسم میں گھبراہٹ ہوتی ہے، بے حدپیاس لگتی ہے اور پسینہ آتا ہے ...

JangUrdu 2019-05-28 3:20 pm

گرمیوں میں بھی مالٹے کا جوس فائدہ مند ہے؟

کینو یا مالٹا موسم سرما کا ایک بے حد پسندیدہ پھل ہے جو ہمارے ہاں بکثرت پایا جاتا ہے اور اسی تناسب سے استعمال بھی ہوتا ہے۔ یہ صرف سردیوں میں ہی نہیں بلکہ گرمیوں میں بھی کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے بے شمار فائدے بھی ہیں۔ مالٹایا جسے کینو بھی کہا جاتا ہے اسے ہر ...

JangUrdu 2019-05-28 3:20 pm

گرم چائے مضر صحت۔۔کیسے؟

اکثر لوگ بہت گرم چائے پینا پسند کرتے ہیںجبکہ نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تیز گرم چائے صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کے ماہرین کی جانب سے انٹرنیشنل جرنل آف کینسر میں شائع ایک تحقیق کے مطابق 60ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم چائے پینے والوں میں غذائی یا گلے کے کینسر ہونے ...

JangUrdu 2019-05-28 3:20 pm

ٹی بی (تپ دق ) کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج24 مارچ کو تپ دق یعنی ٹی بی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر میں ٹی بی ( تپ دق ) کا عالمی دن منانے کا عالمی سطح پر اس مہلک مرض کوروکنے کے ساتھ ساتھ اس مرض میں مبتلا افراد کیلئے موثر علاج کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کرنا ہے۔ رپورٹس کے ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

سونے سے پہلے نیم گرم پانی پینے کے فوائد

طبی ماہرین کی جانب سے اس بات کی تصدیق تو ہو چکی ہے کہ نہارمنہ نیم گرم پانی پینا صحت کے لیے کافی مفید ہےاور اگر اس عمل کو اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کیا جائے تو کئی متعدد امراض سےبھی چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہےلیکن آج یہ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے کہ سونے سے پہلےنیم ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

ادرک بالوں کیلئے مفید کیسے؟

ادرک نہ صرف ہمارے روز مرہ کےکھانوں کے لئے ضروری ہے بلکہ یہ ہماری صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ ادرک جس بھی پکوان میں استعمال کیا جائے وہ کھانا ذائقےدار ہو جاتا ہےاورصرف کھانوں میں ہی نہیں بلکہ ادرک کا استعمال مختلف ادویات کی تیاری میں بھی کیا جاتا ہے۔ ادرک غذائیت سے بھرپور سبزی ہےاور اس ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا ختم

لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مطالبات تسلیم ہونے کی امید پر مال روڈ پر چار دن سے جاری دھرنا ختم کردیا۔ وزیر قانون راجابشارت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز سے ملاقات کرکے مطالبات پورے کرنے کایقین دلایا۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر چار روز سے جاری لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا بالآخر اختتام کوپہنچا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے مطالبات ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

لاہور:مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا

لاہور کے مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ادھر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر اسکولوں کےاساتذہ بھی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے مال روڈ پرآ کر بیٹھ گئے ہیں۔ پنجاب بھر سے آئی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا شروع ہونے والا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، سیکڑوں خواتین نے گزشتہ رات ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکز کے دھرنے کا دوسرا دن

لاہور کے مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، کئی کم سن بچے بھی ماؤں کے ساتھ دھرنےمیں شریک ہیں۔ ان خواتین اور بچوں نے رات کھلے آسمان تلے گزار دی، یہ خواتین کھانے کے برتن بھی ساتھ لائی ہیں، صبح سب نے مل کر نان چنے سے ناشتہ کیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا ہے ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

ٹیچنگ اسپتالوں میں رہیماٹولوجی شعبے قائم کیے جائیں، ماہرین

جوڑوں اور پٹھوں کے ملکی و غیر ملکی ماہرین نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے تمام ٹیچنگ اسپتالوں میں رہیماٹولوجی کے شعبے قائم کیے جائیں تاکہ غریب عوام اتائیوں اور جعل سازوں کے بہ جائے ماہرین سے اپنا علاج کرا سکیں۔ پاکستان سوسائٹی فار رہیماٹوجی کے زیر اہتمام 23ویں عالمی رہیماٹولوجی کانفرنس کے اختتامی ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے دھرنا دے دیا

لیڈی ہیلتھ ورکرزسمیت محکمہ صحت پنجاب کی خواتین نے اپنے مطالبات کے حق میں لاہور میں مال روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔ لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر دھرنا دیا ہے۔ دھرنا دینے والی لیڈی ورکرز نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے،ر دیگر سرکاری ملازمین کی طرح مراعات دینے، اسکیل اپ گریڈیشن سمیت ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

گردوں کے امراض سےآگاہی کا دن

پاکستان سمیت دینا بھر میں آج گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کا دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اس بیماری کی روک تھام اور علاج کی بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔ لیکن اس کے باوجود جنوبی اضلاع میں یہ بیماری بڑھ رہی ہے، گردوں کے مرض میں مبتلا ان مریضوں نے عالمی دن کی ...

JangUrdu 2019-05-28 3:19 pm

ملک میں جوڑوں، پٹھوں کے امراض میں اضافہ

جوڑوں اور پٹھوں کے امراض ( رہیماٹولوجی )کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کی 15 سے 20 فیصد آبادی پٹھوں اور جوڑوں کے امراض کا شکار ہے جن کی اکثریت خواتین پر مشتمل ہے۔ پاکستان سوسائٹی فار ریوماٹولوجی کی 23 ویں سالانہ کانفرنس 14 سے17 مارچ کو ریجنٹ پلازہ میں منعقد ہوگی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سمیت ...

JangUrdu 2019-05-28 3:18 pm

ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

قدرت کا ایک انمول تحفہ ایلوویرا جسے گھیکوار اور کوار گندل بھی کہتے ہیں، انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ گھیکوار ایک قدرتی جڑی بوٹی ہےجوطبی فوائد سے مالا مال ہے۔ اسےجلدکے امراض، دانت کا درد، بال جھڑنے ، سرکی خشکی، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف او رحسن و خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ شاید آپ کو ...

JangUrdu 2019-05-28 3:18 pm

لہسن اور پیاز کا استعمال ’کینسر‘ سے بچائے

لہسن اور پیازکا شمار ایسی سبزیوں کا ہوتا ہے جن کاہر گھر میں عام استعمال کیا جاتاہے لیکن بہت کم لوگ ہی یہ بات جانتے ہوں گے کہ ان سبزیوں کا استعمال انسانی صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔ ماہرین غذائیت نے ایک طویل تحقیق کے بعد اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ لہسن اور پیاز کا استعمال ...

JangUrdu 2019-05-28 3:18 pm

میرپورخاص میں کم عمر بچیاں عجیب مرض میں مبتلا

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ کی دو کم عمر بچیاں ایسے مرض میں مبتلا ہیں جو ڈاکٹرز کے مطابق 40ہزار میں ایک بچے میں ہوتا ہے۔ غریب والدین نےبچیوں کی جان بچانے کے لیے حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ نوکوٹ کے رہائشی مولانا عرفان اللہ کی 4سالہ بیٹی مُسفرہ اور 3سالہ بھانجی نیہا نعیم ایم پی ایس- ون نامی خطرناک ...

JangUrdu 2019-05-28 3:18 pm

لاہور، کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلا کامیاب آپریشن

لاہور کے ’پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ‘ میں پہلا لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔ لاہور کے ’پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ‘ میں پہلا لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔ سرجن ڈاکٹر فیصل سعود ڈارکی سربراہی میں 3رکنی ٹیم نے سرجری کی۔ آپریشن ساڑھے 12 گھنٹے جاری رہا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق رحیم یار خان کے 31 سالہ ندیم ...

JangUrdu 2019-05-28 3:18 pm

انڈےکے حیران کُن فوائد

ناشتے میں انڈا نہ ہو تو ناشتہ ادھورا سا لگتا ہے۔بہت سے لوگ انڈے کھانا پسند کرتے ہیں کیونکہ انڈا انسانی صحت کے لیے اہم غذا ہے۔ انڈا موسمِ سرما کے ساتھ ساتھ موسمِ گرما میں بھی انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ چند ایسے لوگ بھی ہیں جو ناشتے میں انڈا کھانا پسند نہیں کرتے، لیکن آج ہم ...

JangUrdu 2019-05-28 3:18 pm

Page 9 of 11
Terms & Conditions

Privacy Policy

Help

© COPYRIGHT 2019-